مطلع ثانی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (شاعری) قصیدے یا غزل میں مطلعے کے بعد اگر دوسرا مطلع بھی کہا جائے تو اسے مطلع ثانی کہتے ہیں؛ حسن مطلع بھی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (شاعری) قصیدے یا غزل میں مطلعے کے بعد اگر دوسرا مطلع بھی کہا جائے تو اسے مطلع ثانی کہتے ہیں؛ حسن مطلع بھی۔